
چنئی(روشن پاکستان نیوز) سمندری طوفان “فینگال” نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی۔ جس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فینگال بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے گزرنے کے بعد ریاست تامل ناڈو اور پڈوچیری