اتوار,  21  ستمبر 2025ء

سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان فلم بیٹل آف گالوان  کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم کے لداخ شوٹنگ شیڈول کے دوران زخمی ہوئے۔ یہ فلم کی شوٹنگ کا مشکل ترین حصہ تھا جو 45 دنوں میں مکمل کر لیا گیا ہے۔