بدھ,  27  اگست 2025ء

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔