پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی May 8, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دے کر پاکستان اور جاپان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جاپان نے