
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلی سعودی حکام سمیت اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سفیروں اور پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد