فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
سعید انور کے نام سے جعلی ایکس اکاؤنٹ کون چلا رہا تھا؟ November 1, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سعید انور نے وضاحت جاری کی ہے کہ ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے، اُن سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیک ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے اس حوالے سے سماجی رابطے