پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس، روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم February 20, 2025 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اراکین نے روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا مقصد دنیا میں سلامتی اور