سعودی وزارت حج و عمرہ نے 31 مئی 2026 سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کر دیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 31 مئی 2026 سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کر دیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت حج و عمرہ نے 31 مئی 2026 سے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے جبکہ مقامی عمرہ زائرین یکم جون 2026 سے نسک ایپلی کیشن کے ذریعے عمرہ پرمٹ حاصل کرکے مکہ مکرمہ میں داخل ہوسکیں گے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب