هفته,  22 فروری 2025ء

سعودی میڈیا فورم کے زیراہتمام بین الاقوامی میڈیا نمائش اور کانفرنس کا آغاز ہوگیا

سعودی میڈیا فورم کے زیراہتمام بین الاقوامی میڈیا نمائش اور کانفرنس کا آغاز ہوگیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سعودی میڈیا فورم کی جانب سے بین الاقوامی میڈیا نمائش اور کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں اہم شخصیات اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی میڈیا فورم کی جانب سے