








ریاض ( وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے وزیر تجارت ماجد القصبی کو پاکستان کے سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا پاکستانی سفیر احمد فاروق نے ایوارڈ سعودی وزیر کو دیتے ہوئے پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر