سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے ۔  سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق رائل کورٹ نے مفتی اعظم  شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی منگل کی صبح وفات کا اعلان کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق  مفتی اعظم