پیر,  27 اکتوبر 2025ء

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان بزنس فورم اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان بزنس فورم اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جدہ (محمد عدیل) — سعودی عرب کے شہر جدہ میں گزشتہ شب پاکستان بزنس فورم اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مفاہمتی یادداشت پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار طاہر محمود اور پاکستان