سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اور متحدہ عرب امارات کی قیادت