هفته,  28 فروری 2026ء

سعودی عرب کا پاک افغان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم

سعودی وزارتِ خارجہ کا ایرانی حملوں کی شدید مذمت، دفاعی نظام نے روک لیا
سعودی عرب کا پاک افغان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب  نے پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی اور قیام امن کے لئے میکانزم معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے علاقائی اور