پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ January 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اپنی سالانہ روایتی سخاوت کو جاری رکھتے ہوئے ایک اور تحفہ پاکستان کے عوام کے لیے پیش کیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 100 ٹن کھجوریں پاکستان کو خیر سگالی اور یکجہتی کے جذبے کے طور پر دی گئی ہیں۔ یہ عطیہ