سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے بند کر دیئے

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے بند کر دیئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے  پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کو بند کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاک ورک ویزا کوٹہ پر جون 2025 تک کے لیے پابندی رہے گی ، حج سیزن کے بعد پابندی میں نرمی کا امکان ظاہر کیا