منگل,  04 نومبر 2025ء

سعودی عرب میں یورپین فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا

سعودی عرب میں یورپین فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں یورپی یونین کے زیرِاہتمام چوتھے یورپین فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا جس میں نامور فلمی ستارے،پروڈیوسر، ہدایتکار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں فلم فیسٹول میں مختلف فلموں کی نمائش گیارہ نومبر تک جاری رہے گی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں چوتھے