جمعه,  28 فروری 2025ء

سعودی عرب میں یوتھ فورم کے زیراہتمام “رمضان اور نوجوان” کے عنوان سے استقبالِ رمضان یوتھ کنونشن کا انعقاد

سعودی عرب میں یوتھ فورم کے زیراہتمام “رمضان اور نوجوان” کے عنوان سے استقبالِ رمضان یوتھ کنونشن کا انعقاد

ریاض (وقار نسیم وامقٓ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی نوجوانوں کی متحرک سماجی تنظیم “یوتھ فورم” کے زیرِاہتمام “رمضان اور نوجوان”کے عنوان سے استقبالِ رمضان یوتھ کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی جبکہ مقررین نے انتہائی موئثر انداز سے رمضان المبارک کی