
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وسیم ساجد کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ دعوتِ افطار کی تقریب ایک مقامی ریستوران میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد، خواتین اور بچوں