منگل,  25 فروری 2025ء

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

ریاض(روشن پاکستان نیو) سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، سعودی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ سعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کی توقع ہے، سردی کی اس لہر کو ماہرین موسمیات