سعودی عرب میں سندھی کلچرل ڈے کی رنگا رنگ تقریب December 7, 2025 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انڈس کلچرل اینڈ سوشل فورم کے زیرِ اہتمام سندھی کلچرل ڈے کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سندھی مرد و خواتین نے شرکت کی۔ شرکاء نے روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی زیبِ تن