








جدہ: سعودی عرب میں وزیرانصاف ولید الصمعانی نے مملکت میں سعودی شہریوں کے غیرملکیوں کے ساتھ مطلوبہ اجازت کے بغیر کیے جانے والے نکاح معاہدوں سے متعلق نئے ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط کے تحت سعودی شہری کی غیرملکی خاتون اور