اتوار,  23 فروری 2025ء

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ، بغیر پاسپورٹ، سزا پوری کرنے، زائد المیعاد کام ، کفیل کے بغیر کام اور کام سے مفرور ہونے