جمعه,  01  اگست 2025ء

سعودی شہر طائف کے پارک میں جھولا دو ٹکڑے ہو گیا ، 23 افراد زخمی

سعودی شہر طائف کے پارک میں جھولا دو ٹکڑے ہو گیا ، 23 افراد زخمی

طائف(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک تفریحی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی ہو گئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طائف کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک جھولے پر کچھ افراد سوار تھے کہ جھولا دو ٹکڑے ہوگیا ، زخمی افراد کو طبی