
لاہور(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کے رہنماکے گھر سے برآمدگی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران کروڑوں روپے نقد اور زیورات برآمد ہوئے، 14 کروڑ 44 لاکھ کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ غیر ملکی کرنسی میں 50 ہزار کی بھارتی کرنسی بھی برآمد