







تہران (روشن پاکستان نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی ساختہ نسبتاً سستے ڈرونز نے امریکی فوج کے مہنگے اور جدید نگرانی کے نظام کو نشانہ بنا کر دفاعی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق ان حملوں سے