سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کھیلنے کیلئے تیار January 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا دسواں ایڈیشن کھیلنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی۔ جمعرات کے روز پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل ایکس ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ سری لنکن