








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہاہے کہ جاری مالی سال کے دوران پاکستان کے سرکاری قرضوں میں مجموعی طورپر1.371ٹریلین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جون 2025کے اختتام پرحکومت کے سرکاری قرضوں کاحجم 80.518ٹریلین