








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری محکموں کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی 2026 تیار کرلی گئی، جس میں جدید ٹیکنالوجی والی گاڑیوں کی خریداری کو شامل کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے موٹر وہیکل ونگ نے 18 سال بعد نئی پالیسی تیار کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نئی