سردیوں میں ہونٹ کس وٹامن کی کمی سے پھٹتے ہیں؟ ماہرین نے آسان علاج بتا دیا December 16, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سردیوں کے موسم میں سب سے زیادہ مسئلہ ان لوگوں کو ہوتا ہے جن کی جلد خشک ہوتی ہے، اس کے علاوہ بال روکھے اور ہونٹ پھٹنے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں اپنی جلد کے ساتھ ساتھ ہونٹوں کا خیال رکھنا بھی