اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعت علمائے اسلام پاکستان کے قلات کے جنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوار سردار زادہ میر سعیدخان لانگو نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ قلات کے ضمنی انتخاب کو نو فروری کو ہی منعقد کرایا جائے۔