







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم ایک دوراندیش اور عظیم رہنما تھے جن کی ثابت قدمی اور اصولوں پر غیر متزلزل یقین نے پاکستان کے قیام کو ممکن بنایا۔