منگل,  08 اپریل 2025ء

سحر کامران کا پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

سحر کامران کا پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہاہے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، اور حکومت کو صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے بارے میں سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں زرعی بحران