








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے سابق وفاقی وزیر آفتاب شعبان میرانی کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آفتاب شعبان میرانی بااصول، بردبار اور جہدِ