منگل,  04 فروری 2025ء

سحر ٹی وی کا رمضان میں قرآت کا عالمی مقابلہ، انعامات کا اعلان

سحر ٹی وی کا رمضان میں قرآت کا عالمی مقابلہ، انعامات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل سحر ٹی وی کے پاکستان میں بیورو آفس کے ڈائریکٹر مجید ہاشمی فرا نے رمضان المبارک کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کے اردو بولنے والے افراد کے لیے حسن قرأت کا عالمی مقابلہ کرانے کا اعلان کیا