







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں مظاہروں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی رپورٹس پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات