بدھ,  30 جولائی 2025ء

سب سے پہلے باہمی اختلافات ختم کرنا ہوں گے، ترک صدر

سب سے پہلے باہمی اختلافات ختم کرنا ہوں گے، ترک صدر

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے اپنی باہمی اختلافات کو ختم کرنا ہو گا۔ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی ایران تک جا پہنچی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ