جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

سب سے بڑا بینگن اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

سب سے بڑا بینگن اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

آئیووا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک سبزیوں کے شوقین شخص نے 8.33 پاؤنڈ وزنی بینگن اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ آئیووا میں ڈیوس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیو بینیٹ نے اپنے بینگن کی جانچ آئیووا ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر اینڈ لینڈ اسٹیورڈشپ کے آئیووا ویٹ اینڈ میژرز بیورو