پیر,  20 اکتوبر 2025ء

سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں پیپلز پارٹی کی پروقار تقریب

سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں پیپلز پارٹی کی پروقار تقریب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنماؤں، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی