پیر,  31  اگست 2026ء

سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی

سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نےوکیل قاسم اقبال جلالی کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کےدوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ اور اسسٹنٹ اٹارنی