
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابقہ ایم پی اے آمنہ خانم گفتگو کرتے ہوئے سانحہ سوات اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ مکمل طور پر روکا جا سکتا تھا، لیکن نااہلی اور غفلت نے قیمتی جانیں لے لیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت