هفته,  07 فروری 2026ء

سانحہ ترلائی کے خلاف اور شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد و راولپنڈی میں احتجاجی ریلی

سانحہ ترلائی کے خلاف اور شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد و راولپنڈی میں احتجاجی ریلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سانحہ ترلائی میں شہید ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور دہشت گردی کے واقعے کے خلاف شیعیانِ حیدرِ کرار اسلام آباد و راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا انعقاد شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت المسلمین، امامیہ ڈیزاسٹر