هفته,  21 دسمبر 2024ء

سال 2029 میں ایک بڑے شہابی پتھر کے زمین سے ٹکرانے کی پیشگوئی

سال 2029 میں ایک بڑے شہابی پتھر کے زمین سے ٹکرانے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے سال 2029 میں ایک بڑے ’شہابی پتھر‘ کے زمین کے انتہائی قریب سے گزرنے کے بارے میں پیشگوئی کرتے ہوئے خطرہ ظاہر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑے حجم کے سیارچے کے گزرنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2029 میں زمین کے