سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر June 6, 2024 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا