
سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی خاتون پر ساس سسر سمیت 3 افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنادی۔ آسٹریلین خاتون ایرن پیٹرسن پر سال 2023 میں اپنے سابق شوہر کے 3 رشتے داروں کو زہریلے مشروم والا