سازش کے تحت سودا ،سندھ یونائٹڈ پارٹی کے صدر سید زین العابدین شاہ کی سندھ کے پانی کے مسئلے پر شدید تنقید November 30, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سندھ یونائٹڈ پارٹی کے صدر سید زین العابدین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کے پانی کے مسئلے پر ایک سازش کے تحت سودا کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سندھ کو بنجر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے