اتوار,  20 اپریل 2025ء

سازش کے الزام پر کسی کو جیل میں نہ رکھیں ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

سازش کے الزام پر کسی کو جیل میں نہ رکھیں ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کیخلاف 9 مئی کے کیس