سارہ شریف: ایک ’ہنس مکھ بچی‘ کی مختصر زندگی کی کہانی جو والدین کے تشدد کی نذر ہو گئی

لندن (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ سال 10 اگست کی رات دو بج کر 47 منٹ کا وقت تھا جب سرے پولیس کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ایک فون کال موصول ہوئی۔ ایک لرزتی ہوئی آواز میں ہچکچاتے ہوئے مرد نے کہا ‘میں نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا ہے۔