







پشاور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کے منصب کو اتنا مشکل اور ذمہ دار بنادیں گے کہ آئندہ آنے والا وزیر اعلیٰ فضول خرچی، پروٹوکول یا دیگر غیر ضروری کام کرنے سے پہلے سنجیدگی سے سوچے گا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی