پیر,  04  اگست 2025ء

ساجد علی قریشی تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل، متعدد رہنما بھی ہمراہ

ساجد علی قریشی اور متعدد رہنما تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد علی قریشی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ساجد علی قریشی نے کہا کہ ان کے ساتھ تحریک انصاف کے متعددعہدیداران علی رضا، امجد جاوید، جہانگیر